خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

عقیق (قیمتی پتھر) (Agate

Gemstone

ابن سیرینؒ کے مطابق عقیق اپنے پاس ہونا یا ملنا کسی نیک شخص کی صحبت اور خیر ملنے کی علامت ہے۔ عقیق ضائع ہونا اس کے برعکس ہے۔ عقیق کی مالا سے کچھ کھانا ایسی اولاد کی پیدائش کی علامت ہے جو عزت اور مرتبہ پائے گی۔