ہوم/ع/Fruitعناب (ایک پھل) (JujubeFruitShareابن سیرینؒ کے مطابق عناب اپنے پاس ہونا اور کھانا اسی مقدار میں مال ملنے کی علامت ہے۔ کسی کو عناب دینا اس کے لیے فائدے کی علامت ہے۔امام جابر مغربیؒ کے مطابق درخت سے عناب جمع کرنا مشقت سے مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →عمارت← Nextعنبر