خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کوئی چیز پانا

Finding Something

ابن سیرینؒ کے مطابق کوئی چیز پانا — پارسا شخص کے لیے بیداری میں کچھ ملنے کی، اور بےحیا شخص کے لیے غم پہنچنے کی علامت ہے۔

امام کسانیؒ کے مطابق ایک ہی جنس کی دو چیزیں پانا صلاح، حج اور عمرہ کی علامت ہے۔ دس ایک جیسی چیزیں پانا حلال روزی ملنے کی علامت ہے۔ مختلف قسم کی چیزیں پانا بری علامت ہے۔