خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گوبر لڑھکانے والا کیڑا

Dung Beetle

یہ کیڑا مال جمع کرنے والے شخص کی علامت ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق اسے پکڑنا حرام خور شخص سے محبت کی علامت ہے۔ اسے مارنا حرام خور شخص کو مارنے کی، اور کھلانا اس کا مال کھانے کی علامت ہے۔