خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

دربانی کرنا

Doorkeeping

ابن سیرینؒ کے مطابق دربانی کرنا خواہش پوری ہونے اور کسی بڑے آدمی سے عزت ملنے کی علامت ہے۔ بغیر دروازے کے دربانی کرنا خواہش پوری ہونے مگر عزت نہ ملنے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق حکمران کی دربانی کرنا اس سے قربت کی علامت ہے۔