خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گالی (Insult

Curse

ابن سیرینؒ کے مطابق کسی سے گالی سننا اچھے حالات اور گالی دینے والے پر فتح کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کسی کو گالی دینا اس شخص کے غالب آنے کی علامت ہے۔