خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

دھنیا دھننے کی کمان

Cotton-Carding Bow

ابن سیرینؒ کے مطابق دھنیے کی کمان طعنہ مارنے والے شخص کی علامت ہے۔ ہاتھ میں یہ کمان ہونا نفاق کرنے کی علامت ہے۔ نامعلوم دھنیے کی کمان اپنے پاس ہونا برائی کرنے کی علامت ہے۔