خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پکا ہوا گوشت

Cooked Meat

ابن سیرینؒ کے مطابق پکا ہوا گوشت کباب سے بہتر ہے۔ بکری کے گوشت کا کباب کھانا کسی بڑے آدمی سے فائدہ ملنے کی علامت ہے۔ کسی بھی چوپائے کے گوشت کا کباب کھانا بزرگوں سے خیر و فائدہ ملنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق پکا، کباب اور بھنا ہوا گوشت سب فائدے کی علامت ہیں۔