ٹکسالی (سکہ بنانے والا)
Coin Minter
ابن سیرینؒ کے مطابق ٹکسالی ایسا شخص ہے جو اپنی باتوں کو سجا کر فخریہ بیان کرتا ہے۔ ٹکسال کا کام کرنا بےاصل باتوں کو خوشنما بنا کر بیان کرنے کی علامت ہے۔ سکہ بنانا سخت اور ناخوشگوار باتیں کرنے کی علامت ہے جن سے لوگ ناراض ہوں گے۔
