خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

لونگ

Clove

ابن سیرینؒ کے مطابق لونگ نیک تعریف کی علامت ہے۔ بہت سی لونگ اپنے پاس ہونا اور لوگوں کو بانٹنا اس علاقے میں تعریف پانے اور نیک نامی کی علامت ہے۔ لونگ کھانا غم اور مصیبت پہنچنے کی علامت ہے۔