خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

شہر کا دروازہ

City Gate

ابن سیرینؒ کے مطابق شہر کا دروازہ دیکھنا حکمران کے دربان بننے کی علامت ہے، اور دربان خواب میں کسی بزرگ شخص کی علامت ہوتا ہے۔