خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

شطرنج

Chess

ابن سیرینؒ کے مطابق شطرنج کھیلنا بہتان اور جھوٹی بات کی علامت ہے۔ مخالف کو مغلوب کرنا جھوٹ سے کسی پر غالب آنے اور اس پر الزام لگانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق شطرنج کھیلنا لڑائی جھگڑے کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک اس میں کوئی خیر و فائدہ نہیں۔