خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پنیر

Cheese

ابن سیرینؒ کے مطابق خشک پنیر سفر سے حاصل تھوڑے مال کی علامت ہے۔ گھر میں تر پنیر ہونا مال کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق تر پنیر آسانی سے حاصل مال اور نعمت کی علامت ہے۔ پنیر روٹی کے ساتھ کھانا سفر میں تھوڑی مشکل سے مال ملنے کی علامت ہے، جس سے جلد نجات مل جاتی ہے۔