خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

غار

Cave

ابن سیرینؒ کے مطابق غار میں جا کر ٹھہرنا کسی سخت کام میں پھنسنے کی علامت ہے۔ غار میں جا کر جلدی نکلنا سخت کام سے جلد نجات کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق روشن غار میں جانا قید کی، یا کسی سخت کام میں پھنسنے کی علامت ہے۔ غار سے نکلنا بیماری کے بعد شفا کی علامت ہے۔