گاڑی (Carriage
Cart
ابن سیرینؒ کے مطابق گاڑی پر بیٹھنا اور اچھی طرح چلنا شرف اور بزرگی کی علامت ہے۔ گاڑی کا کھڑی رہنا رنج، سختی اور بیماری میں پڑنے کی علامت ہے۔ حکمران کا اپنی گاڑی دینا مرتبہ اور بزرگی ملنے کی علامت ہے۔
امام جعفر صادقؓ کے مطابق گاڑی کی آٹھ ممکنہ تعبیریں ہیں: ولایت، عزت و مرتبہ، بلندی، بیٹا، بزرگی، خوشی، رفعت، یا کاموں میں آسانی۔
