خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پنجرہ

Cage

ابن سیرینؒ کے مطابق پنجرہ اپنے پاس ہونا کہیں گرفتار ہونے کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ کسی عزیز کے ساتھ قید خانے جانے کی علامت ہے۔ پنجرہ ٹوٹنا یا ضائع ہونا قید کی تنگی سے نجات پانے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق پنجرے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: قید خانہ، تنگ جگہ، یا غلاموں کی سرائے۔