ٹوٹنا
Breaking
ابن سیرینؒ کے مطابق کوئی چیز ٹوٹنا اسی مقدار میں نقصان کی علامت ہے۔ کسی اور کی ملکیت کی چیز ٹوٹنا اس نقصان کا خواب دیکھنے والے پر لوٹنے کی علامت ہے۔ کوئی عضو ٹوٹنا اس سے متعلقہ رشتہ دار کے لیے غم کی علامت ہے۔ ساز (رباب، طنبورہ، بانسری) توڑنا خوشی کی علامت ہے۔
