خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پیالہ(1)

Bowl

ابن سیرینؒ کے مطابق پیالہ خواب میں لونڈی کی علامت ہے جس کے ساتھ خوشی ملے گی۔ پیالے سے پانی یا گلاب پینا لونڈی کے ساتھ خوشحالی اور نیک اولاد کی علامت ہے۔ پیالے سے پانی گرا دینا اولاد کی موت کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق پیالے کی دو ممکنہ تعبیریں ہیں: لونڈی، یا خادم۔