خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کونج (پرندہ) (Crane

Bird

کونج خواب میں مسافر شخص کی علامت ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق کونج پکڑنا یا ملنا مسافر شخص سے ملاقات اور نیکی کی علامت ہے۔ اس کا پر یا گوشت اپنے پاس ہونا مسافر سے راحت پانے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق کونج چرانا مسافروں کو خبریں دینے کی علامت ہے۔ کونج کی خصلت رکھنا درویش ہونے یا درویشوں کے سردار ہونے کی علامت ہے۔