آتش پرست ہونا
Being a Fire-Worshipper
ابن سیرینؒ کے مطابق خود کو آتش پرست دیکھنا آخرت چھوڑ کر دنیا کا طالب ہونے کی علامت ہے۔
امام جابر مغربیؒ کے مطابق آتش کدے میں چڑھنا بدعتی اور بددین لوگوں کی صحبت میں رہنے کی علامت ہے۔ آتش پرستی چھوڑ کر مسلمان ہونا گناہ سے توبہ اور نیک کاموں میں مشغول ہونے کی علامت ہے۔
