خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گنجا ہونا

Becoming Bald

ابن سیرینؒ کے مطابق سر گنجا ہونا خواہش پوری ہونے اور بہت مال ملنے کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ غم دور ہونے اور قرض اترنے کی علامت ہے۔ گنجے شخص سے صحبت رکھنا کسی مالدار شخص سے دوستی کی علامت ہے۔ گنجے سر پر دوبارہ بال آنا ضائع ہوئے مال کے مقروض ہونے کی علامت ہے۔