خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نیازبو (خوشبودار پودا) (A Fragrant Plant

Basil

سبز خوشبودار نیازبو اولاد کی علامت ہے۔ نیازبو زمین سے اکھاڑنا رونے اور غم کی علامت ہے۔

ابن سیرینؒ کے مطابق اپنی جگہ نیازبو دیکھنا نیک کام کرنے کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق نیازبو کی سات ممکنہ تعبیریں ہیں: عورت، لونڈی، دوست، اولاد، اچھی بات، عوامی محفل، یا نیک کام۔ اپنے گھر یا باغ میں نیازبو فائدے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق موسم میں نیازبو بیچنا بہت اچھی علامت ہے۔