خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

زرد آلو

Apricot

ابن سیرینؒ کے مطابق میٹھا زرد آلو کھانے کی مقدار کے مطابق مال ملنے کی علامت ہے، جبکہ کھٹا زرد آلو بیماری اور غم کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے نزدیک یہ لونڈی یا مال کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق تلخ گٹھلی توڑنا غم کی علامت ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق بے موسم زرد آلو بیماری کی، موسم میں کھٹا زرد آلو غم کی، اور میٹھا زرد آلو فائدے کی علامت ہے۔