ہوم/گ/Anklet BellsگھنگروAnklet BellsShareابن سیرینؒ کے مطابق گھنگرو لڑائی جھگڑے کی علامت ہے۔ گھنگرو اپنے پاس ہونا کسی سے جھگڑنے کی علامت ہے۔ سونے یا چاندی کا گھنگرو کسی مالدار سے جھگڑے کی، اور پیتل کا گھنگرو عام آدمی سے جھگڑے کی علامت ہے۔اصل عبارت دیکھیںDetailsPrevious →گھر← Nextگھوڑا