خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ٹخنہ(1)

Ankle

ٹخنہ خواب میں جنگ اور جھگڑے کی علامت ہے۔ ٹخنوں کے کھیل میں شور کی آواز آنا جھگڑے کی علامت ہے۔ خاموشی سے کھیلنا حرام مال ملنے کی علامت ہے۔