خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

پھٹکڑی

Alum

پھٹکڑی خواب میں غم کی علامت ہے، اور اسے کھانا ہلاکت کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق سورج کی طرح چمکتی پھٹکڑی دیکھنا کاموں کی کشادگی کی علامت ہے، جبکہ اس کے برعکس مشکل کی علامت ہے۔