خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

مصطکی (ایک گوند)

A Type of Gum

مصطکی ایک قسم کا گوند ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق اسے چبانا کسی سے گفتگو ہونے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق پانی کے ساتھ چبانا کسی سے شکایت کرنے کی علامت ہے۔ اس کی دھونی جلانا حکمران کی طرف سے رنج اٹھانے کی علامت ہے۔