خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سکبا (ایک قسم کا کھانا)

A Type of Dish

ابن سیرینؒ کے مطابق بکری کے گوشت کے ساتھ پکا سکبا عیش اور عزت کی علامت ہے۔ گائے کے گوشت کے ساتھ مال اور مراد پانے کی، اور مرغی کے گوشت کے ساتھ عیش اور حکومت کی علامت ہے۔