کمان کروہہ (ایک قسم کی کمان)
A Type of Bow
ابن سیرینؒ کے مطابق یہ کمان دیکھنا حکمران کے کام میں غم و اندوہ کی علامت ہے۔ اس سے کسی کی ٹوپی گرانا کسی کو بری بات کہنے کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اس سے لوگوں کی ٹوپیاں اتارنا لوگوں کو تنگ کرنے کے باعث غمگین ہونے کی علامت ہے۔ کمان کروہہ ٹوٹنا یا ضائع ہونا کسی کو تکلیف نہ دینے کی علامت ہے۔
