خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سرنج (ایک مادہ)

A Substance

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق سرنج غم کی علامت ہے۔ اپنے پاس ہونا یا ملنا غم و فکر کی علامت ہے۔ کسی کو دینا یا بیچنا غم سے آزادی کی علامت ہے۔