نک پھکنی (ایک دوا)
A Sneezing Medicine
ابن سیرینؒ کے مطابق بہت سی نک پھکنی اپنے پاس ہونا لمبی بیماری اور آخرکار شفا کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اسے کھانا رنج اور مصیبت میں پڑنے کی علامت ہے۔ ناک میں ڈال کر چھینکنا خواہش کے مشکل سے پورا ہونے کی علامت ہے۔
