خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نوشادر (ایک نمکین مادہ) (Sal Ammoniac

a Salty Substance

ابن سیرینؒ کے مطابق نوشادر غم کی علامت ہے۔ اپنے پاس ہونا غمگین ہونے کی علامت ہے۔ اسے کھانا سخت غم کی علامت ہے۔