خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

نارمشک (ایک پودا)

A Plant

ابن سیرینؒ کے مطابق اپنی زمین میں نارمشک اگنا اس علاقے میں نیک نامی ملنے کی علامت ہے۔ زمین سے اکھاڑنا اس کے برعکس تعبیر رکھتا ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق موسم میں تازہ نارمشک کا گلدستہ اپنے پاس ہونا خیر و فائدے کی علامت ہے۔