خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

بادروک (Badruk

a Plant

ابن سیرینؒ کے مطابق بادروک (ایک قسم کی سبزی) کھانا خواہش پوری ہونے کی علامت ہے، جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو کیا ہی پاکیزہ ہے اور تیری خوشبو کیسی اچھی ہے۔

امام جعفر صادقؓ کے مطابق اسے کھانے کی تین ممکنہ تعبیریں ہیں: ضرورت پوری ہونا، خواہش کا حاصل ہونا، یا کسی دور کے شخص سے ملاقات۔