خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

عنقا (ایک ساز)

A Musical Instrument

عنقا چنگ جیسا ایک ساز ہے۔ ابن سیرینؒ کے مطابق اسے بجانا جھوٹ اور بےہودہ بات سے خوش ہونے کی علامت ہے۔ بیمار کے لیے اسے ٹوٹتا دیکھنا جھوٹ سے توبہ کی، اور بجاتا دیکھنا جلد موت کی علامت ہے۔