خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

سار (ایک خوش آواز پرندہ)

A Melodious Bird

ابن سیرینؒ کے مطابق سار اپنے پاس ہونا سفر کرنے والے شخص کی علامت ہے۔ سار پکڑنا یا ملنا مسافر سے محبت کی علامت ہے۔ سار کا گوشت کھانا اسی مقدار میں فائدے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق سار جھوٹے کافر شخص کی علامت ہے۔ بہت سے سار جمع ہونا کافروں کے ہاتھ پھنسنے کی علامت ہے۔