خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

ساق (ایک دوا)

A Medicine

ابن سیرینؒ کے مطابق ساق (ایک دوا) دیکھنا جنگ اور جھگڑے کی علامت ہے۔ اسے کھانا کسی سے گفتگو کی علامت ہے۔ خلاصہ یہ کہ اسے کھانے میں کوئی بھلائی نہیں۔