خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کنکر (ایک اناج)

A Grain

ابن سیرینؒ کے مطابق موسم میں کنکر کھانا غم و اندوہ کی علامت ہے — اس کے کھانے میں کوئی فائدہ نہیں۔ اپنے پاس کنکر ہونا مگر نہ کھانا کم غم کی علامت ہے۔