بستان افروز (ایک پھول) (Bostan Afroz
a Flower
ابن سیرینؒ کے مطابق بستان افروز (ایک خوبصورت پھول) دیکھنا دیندار شادی کی علامت ہے۔ اسے ملنا یا کسی کو دینا خوشی کی علامت ہے۔
امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق موسم میں یہ پھول دیکھنا سرداری کی علامت ہے۔ بعض مفسرین کے مطابق یہ کسی خوش مزاج، مالدار اور خوبصورت تاجر عورت کی علامت ہے۔ اسے کہیں لگانا کسی تاجر دوست سے تعلق کی، اور اکھاڑنا کسی سے جدائی کی علامت ہے۔
