خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

تحماج (ایک کھانا) (Tahmaj

a Dish

ابن سیرینؒ کے مطابق بکری یا بھیڑ کے دہی کے ساتھ یہ کھانا کھانا کسی سپاہی سے فائدے کی علامت ہے۔ گائے یا خرگوش کے گوشت کے ساتھ کھٹا کھانا کسی کینہ رکھنے والے سے معمولی فائدے کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق خرگوش کے گوشت یا کھٹی چیز کے ساتھ یہ کھانا غم کی علامت ہے۔