خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

گوہ (ایک جانور) (Lizard

a Creature

گوہ کا کاٹنا نقصان کی علامت ہے۔ گوہ کو مارنا دشمن پر غالب آنے کی علامت ہے۔

امام ابراہیم کرمانیؒ کے مطابق اس کا گوشت کھانا فائدے کی علامت ہے۔ گوہ کا گھر میں آواز دینا گھر سے سوگ کی آواز نکلنے کی علامت ہے۔