خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

وشہ (ایک کڑوی چیز)

A Bitter Substance

ابن سیرینؒ کے مطابق وشہ اپنے پاس رکھنا زیادہ غم کی علامت ہے۔ کسی کو دینا غم سے نجات کی علامت ہے۔

امام جابر مغربیؒ کے مطابق اس سے کوئی چیز دھونا بکھرے کام کے جمع ہونے کی علامت ہے۔ اسے چبانا لوگوں کی غیبت کرنے کی علامت ہے۔