خواب تعبیر
متن کا سائز
100%

کرک (پرندہ)

A Bird

کرک کبوتر کے سائز کا ایک پرندہ ہے، اور اس کی تعبیر مسافر عورت سے کی جاتی ہے۔ مسافر کا کرک دیکھنا شادی کرنے یا لونڈی خریدنے کی علامت ہے۔ کرک کا ہاتھ سے اڑنا بیوی کو طلاق دینے یا لونڈی کے بھاگنے کی علامت ہے۔ کرک کو مار کر گوشت کھانا عورت سے میراث ملنے کی علامت ہے۔